سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 54 ہزار کی حد عبور کر گیا 100 انڈیکس 422 پوائنٹس بڑھ کر 54 ہزار 278 پر جا پہنچا
کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ جمعے کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 89 پیسے کا اضافہ ہوا تھا