نگران حکومت نے عوام کو زور دار جھٹکا دیدیا، بجلی مزید مہنگی

<پ ستےلع="تعشت-الیگن: ریگحت;">نیپرا نے مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور مشکل فیصلہ کرتے ہوئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے ۔

<پ ستےلع="تعشت-الیگن: ریگحت;">نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ بجلی کی فی یونٹ کی قیمت میں 40 پیسے کا اضافہ کیا جارہاہے جو کہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیاہے ، بجلی صارفین سے ضافی وصولیاں نومبر کے بلز میں کی جائیں گی، اضافہ صرف ایک ماہ کیلئے کیا گیاہے ، اطلاق لائف لائن اور کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

نگران حکومت نے عوام کو زور دار جھٹکا دیدیا، بجلی مزید مہنگی