کراچی: ماہی گیر کے جال میں 70 کروڑ کی سوا مچھلیاں پھنس گئیں ان مچھلیوں کا گوشت اور چربی مہنگے داموں میں فروخت ہوتی ہے

کراچی میں ابراہیم حیدری کے کھلے سمندر میں ماہی گیروں کے جال میں 70 کروڑ کی ’سوا مچھلیاں‘ آگئیں۔

اس نایاب مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی چربی سے فوٹا آپریشن کا دھاگہ بنتا ہے، جسے گولڈن سوا کہتے ہیں۔

ماہی گیروں نے 70 کروڑ کی مچھلیاں کراچی فش ہاربر پر فروخت کردیں۔

’سوا مچھلی‘ مچھلی ایک طرح سے نایاب ہوچکی ہے۔ اس کا گوشت ایک ہزار روپے کلو میں فروخت کیاجاتا ہے۔

اس کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ چربی ہے۔