پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں، آئی ایم ایف سربراہ کا امیروں سے مزید ٹیکس لینے کا مطالبہ پاکستانی حکام مشکل حالات میں پروگرام پر عمل کر رہے ہیں، کرسٹالینا جارجیوا
بینکوں کے منافع پر 40 فیصد کا بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ، شرح سود نہیں بڑھے گی اگلے چند روز میں امید ہے اچھی خبرملے گی، حکام وزارت خزانہ