پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دیا جو بعد میں منفی میں تبدیل ہو گیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 4 پوائنٹس کی کمی سے 56 ہزار 519 پر آ گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 56 ہزار 523 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔