سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 1000 پوائنٹس کا اضافہ : انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار
ایشیائی ترقیاتی بینک کی 4 برس میں، پاکستان کو 8 ارب ڈالر قرض دینے کی یقین دہانی : وزارت اقتصادی امورکی تصدیق، اعلامیہ جاری