ملک بھرسے مزید 9 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق : رواں برس پولیو ٹائپ ون کے 2 کیسز رپورٹ، ہائی ٹرانسمیشن سیزن کے آغاز سے عین قبل ماحولیاتی نمونوں میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار