دمے کا نیا سبب دریافت، سائنس دان علاج کے لیے پُرامید، دریافت 10 برس سے زیادہ عرصے تک کیے جانے والے کام کا نتیجہ ہے
جنوبی وزیرستان: پولیو ورکرز کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار شہید، تحصیل برمل کے علاقے مانرہ میں مسلح شخص نے پولیس کانسٹیبل رحیم اللہ محسود پر حملہ کیا، فائرنگ سے پولیو مانیٹرنگ کا عملہ محفوظ