چند پتے اورآپ کے باتھ روم کا ماحول خوشگوار ہر گھر کے باورچی خانے میں موجود مصالحوں میں تیز پتہ ہونا لازمی جزہے کیونکہ اسکے بغیر پلاؤ اور قورمہ کا ذائقہ نامکمل ہوتا ہے۔