امریکی صدر کا غزہ کے شہریوں کو خوراک پہنچانے کا اعلان : غزہ میں اسرائیلی بمباری اُور نقلِ مکانی کی وجہ سے کم و بیش 6 لاکھ افراد خوراک کی انتہائی قلت کا شکار ہیں
بھارت کی دہشت گرد سرگرمیوں کا ایک اور ثبوت، افغانستان میں بھارتی جاسوس گرفتار: ثنا الاسلام کا بھارتی افسران کے حکم پر افغانستان آنے اُور داعش کے نمائندوں سے ملاقات پر مبنی اعتراف جرم
صحت کے بوجھ اور ٹیکس محصولات میں فرق کم کرنے کے لئے تمباکو پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح میں 30 فیصد اضافہ کی تجویز: پاکستان میں بالغ آبادی کا قریب 20 فیصد تمباکو نوشی کرتا ہے!
غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی، 70 ہزار 457 زخمی ہو چکے ہیں : اسرائیل میں مرنے والوں کی تعداد 1139 ہے
بنگلہ دیش: ڈھاکا میں ریسٹورنٹ میں آتشزدگی، 43 افراد جاں بحق، 22 زخمیوں کی حالت تشویشناک : آگ لگنے کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا
روسی صدر مغربی ممالک کو جوہری جنگ کے خطرے سے خبردار کردیا : مغربی رہنما یہ نہیں سمجھ رہے کہ روس کے اندرونی معاملات میں ان کی مداخلت کتنی خطرناک ہو سکتی ہے : ولادیمیر پیوٹن
اقوام متحدہ کے امن مشن کا 25سال بعد کانگو سے انخلا : نیشنل پولیس نے پوزیشن سنبھال لی، سیکیورٹی کونسل نے گزشتہ سال دسمبر میں کانگو مشن بند کرنے کی منظوری دی تھی