امریکہ نے عمران خان کے الزامات کو جھوٹ قرار دیدیا پاکستان کی سڑکوں پر امریکہ کیخلاف نعرے لگ رہے ہیں، صحافی کا دعوی
پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے، امریکہ پاک ایران گیس لائن پر تبصرے سے امریکی محکمہ خارجہ کا انکار
سعودی عرب 2030 تک 75 لاکھ بھارتیوں کی آمد کا منتظر 96 گھنٹے کے مفت ویزا کی سہولت، گزشتہ برس 15 لاکھ بھارتی باشندے سعودی عرب گئے : گزشتہ برس 15 لاکھ بھارتی باشندوں نے سعودی عرب کا سفر کیا
فلسطینی صحافیوں کا عالمی دن : انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس اور فیڈریشن آف عرب جرنلسٹس کا چار ماہ میں 100 صحافیوں کی ہلاکت کو ’خوفناک اور غیر ضروری سانحہ‘ قرار