متحدہ عرب امارات کے شہری عیدالفطر پر 6 چھٹیوں کے لیے تیار رہیں ممکنہ طور پر پہلا روزہ 11 مارچ کو رکھا جائے گا
پیوٹن مخالف رہنما ناولنی کی پراسرار موت : امریکہ کا روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ، دفاعی و صنعتی شعبوں سمیت روسی معیشت کے اہم حصوں پر پابندیاں عائد کی جائیں گی
پاکستان دو عالمی طاقتوں کیلئے میٹنگ پوائنٹ ہوسکتا ہے، انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کو فوجی ساز و سامان اور فنانسنگ کی بحالی کے منتظر ہیں: پاکستانی سفیر
پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے دعوؤں کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیئے، نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا داخلی معاملہ ہے: امریکہ