امریکا میں آباد فلسطینیوں کو نہیں نکالا جائے گا : صدر بائیڈن نے خصوصی اختیارات کے تحت فلسطینیوں کی ملک بدری روک دی، فلسطینی باشندوں کو ملک بدری سے تحفظ 18 ماہ کے لیے حاصل
انڈونیشیا: دنیا کے سب سے بڑے صدارتی الیکشن میں ووٹنگ جاری : ہزار جزائر میں 20 ہزار پوسٹوں کے لیے ڈھائی لاکھ سے زائد امیدوار ملک کے نئے صدر کا انتخاب کریں گے