چین اور پاکستان تمام موسموں کے اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، عام انتخابات مستحکم اور ہموار انداز میں ہوئے، عام انتخابات کے انعقاد پر چین کی پاکستان کو مبارکباد
افغانستان پر اقوام متحدہ کا دوحہ میں اجلاس، طالبان حکومت نے شرکت کیلئے شرائط رکھ دیں، طالبان حکومت کی اس اجلاس میں شرکت کی نوعیت واضح نہیں
روس کا یوکرین کے ایک اور اہم شہر پر قبضہ، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین کے شہر پر قبضے کو اہم فتح قرار
ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئی : نیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے اور ریاست میں 3 سال کاروبار کرنے پر پابندی بھی عائد
دبئی پراپرٹی مارکیٹ، گولڈن ویزا لینے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ : پاکستان میں بیٹھ کر دبئی میں سرمایہ کاری کے ذریعے منافع کمانے والوں کی تعداد 7 ہزار سے زائد
عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات، امریکہ کی جانب سے بھی تحقیقات کا مطالبہ : الیکشنز معاملات کو بغور دیکھ رہے ہیں: محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرکی پریس کانفرنس