’اس سال رمضان میں ہمارے پاس کھانے کو نہیں‘، بے گھر فلسطینیوں کی روداد : 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 31 ہزار 45 فلسطینی شہید
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند آج اتوار کی شام دیکھا جائے گا : سعودی عرب میں یکم رمضان (کل) 11 مارچ بروز پیر کو ہونے کا قوی امکان
مسجد نبوی میں ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے غیرملکی خواتین اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ : معمر، معذور اور کمزور خواتین زائرین کی مدد تربیت یافتہ اہلکار کریں گی
امریکہ کا مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں ممکنہ کشیدگی اور تشدد بڑھنے پر تشویش کا اظہار: غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی مشکل ہے: امریکی صدر