آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال، شہزادہ محمد بن سلمان نے پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی خواہش کا اظہار : آئی ایس پی آر
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ ہو گیا : معاہدے کے مطابق ایک عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے، معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط
ڈیجیٹل ذرائع سے قرض، ایس ای سی پی نے گائیڈ لائنز جاری : نان بینکنگ فنانس کمپنیاں مارکیٹنگ، اشتہارات اُور کال سنٹرز کے ذریعے بہترین معیارات قائم کریں
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا لائیو اسٹاک کے شعبے میں سعودی کمپنی کے ساتھ معاہدہ : 5 ہزار ایکڑ پر چارے کی کاشت کی جائے گی