منی لانڈرنگ کیس : عام آدمی پارٹی کے سربراہ اُور نئی دہلی کے وزیراعلیِ اروند کیجریوال کی گرفتاری کیخلاف درخواست، بھارتی سپریم کورٹ آج سماعت کرے گی
رفح میں اسرائیلی زمینی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے، امریکا حماس سے نمٹنے کے متبادل آپشنز پر غور کر رہا ہے، بحیرہ احمرمیں جو ہورہا ہے وہ صرف امریکی نہیں بلکہ بین الاقوامی مسئلہ ہے: امریکی وزیر خارجہ