رمضان میں بھی اسرائیلی دہشت گردی روکی نہ جاسکی، 36 فلسطینی شہید غزہ کے کویت جنکنشن پر امداد کے منتظر لوگوں پر بمباری، غربِ اردن میں 12 سالہ لڑکے کو بھی نشانہ بنایا
بھارتی حکومت نے شہریت کے متنازع قانون پر عمل کا اعلان کردیا :سیکولر آئین کے حامل بھارت میں مذہبی امتیاز کرنے والے قانون پر تنقید کی جارہی ہے
’دی ففتھ اسٹیٹ‘ : بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے خالصتان کارکن ہردیپ سنگھ نجار کے قتل کا حکم ذاتی طور پر دیا
مخصوص ٹوپی نہ پہننے کی ہدایت پر امریکی وفد سعودی عرب سے روانہ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے واقعے کو 'حیران کن اور تکلیف دہ' قرار دیا