پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ادارے کی تنظیم نوِ اور نجکاری کی منظوری :پی آئی اے کا بورڈ آف ڈائریکٹرز سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے ساتھ طریقہ کار طے کرے گا
حکومت کا ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ، سب سے زیادہ مجموعی ٹیکس دینے والوں کو ایوارڈز دیے جاَئیں گے : انفرادی،اے اوپیز اورکمپنیز میں زیادہ انکم ٹیکس دینے والے 11 افراد شامل،