پی آئی اے کی نجکاری میں حائل آخری رکاوٹیں بھی ختم، تجارتی قرضوں کے حوالے سے مذاکرات کامیابی سے مکمل : وفاقی کابینہ نے رواں برس 6 فروری کو اس منصوبے کی منظوری دی تھی
روس کا ملک میں دھماکے کی بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ، 3 دہشت گرد گرفتار: تینوں افراد استاورپول علاقے کے پُرہجوم حصے میں بم دھماکا کرنے کی تیاری کررہے تھے
برطانیہ : کئی ماہ نظرثانی کے بعد حاضر سروس فوجیوں پر داڑھی رکھنے پر پابندی اٹھا لی گئی: پالیسی میں تبدیلی سے فوج میں نئی بھرتیوں کی حوصلہ افزائی متوقع
عالمی عدالت انصاف کا غزہ میں خوراک کی بلاتعطل فراہمی میں رکاوٹیں ختم کرنے کا حکم : اکتوبر سے اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 32 ہزار 500 سے تجاوز کر چکی ہے، نہتے فلسطینیوں کے قتل کا سلسلہ جاری
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان : امیر المومنین ملا ہیبت اللّٰہ نے اپنے آڈیو بیان میں کہا کہ رجم پر عمل درآمد یقینی بنائیں گے، اسلامی حدود نافذ کرکے مجرمان کو کوڑے ماریں گے
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکہ کا تبصرہ، بھارت نے امریکی سفارت کار کو طلب کر لیا : اروند کیجریوال کے لیے ’منصفانہ، شفاف اور بروقت قانونی عمل‘ کو یقینی بنایا جائے، امریکہ
مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کے بارے میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹ پیش : پاکستان نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کردی