مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل : سعودی عرب، مصر، اردون اور قطر سمیت عرب ممالک مستقبل میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں، امریکی صدرجو بائیڈن
غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر ایک مرتبہ پھر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 17 شہید : امریکا میں فلسطین کی حمایت میں منفرد احتجاج، مظاہرین نے خود کو امریکی بحریہ کے جہاز کی سیڑھی سے باندھ لیا