ہائی اوکٹین پر پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر برقرار : کمپنیوں نے ہائی اوکٹین کی قیمت بڑھا دی، 10 روپے کا اضافہ، قیمت 305 روپے فی لیٹر، ریگیولر اور ہائی اوکٹین کے درمیان فرق 10 تا 15 روپے ہو گیا
ایران اگلے ہفتے اسرائیل پر ڈرون حملے کرسکتا ہے، امریکی انٹیلی جنس کے مطابق ایران ڈرونز کے ساتھ کروز میزائل بھی استعمال کرسکتا ہے، قوی امکان ہے کہ حملہ رمضان ختم ہونے سے پہلے ہوگا : امریکی میڈیا
متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان، سعودی ولی عہد اور اردن کے شاہ عبداللہ کا ٹیلی فونک رابطہ، اماراتی وزارت خارجہ کا فون کال پر اسرائیل سے برہمی کا اظہار،
رفع اور خان یونس میں اسرائیل کی رات گئے ہوائی فائرنگ، بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہید، 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 32 ہزار 975 فلسطینی شہید اور 75 ہزار577 زخمی ہو چکے ہیں