جمہوری اسلامی ایران کے وزیر خارجہ کا جرمن، برطانوی اور آسٹریلوی ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال : مشرق وسطیٰ میں ایران اسرائیل کشیدگی پر امریکی انتظامیہ متحرک
غزہ میں اسرائیلی نے عیدالفطر پر بھی جاری :وحشیانہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید، گھنٹوں کے دوران کم از کم 125 فلسطینی شہید
غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ : انتہائی افسوس کی بات ہے جان بچانے والی امداد کی فراہمی میں انسانی ہمدردی کے کارکنوں کو خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، یونیسیف
امریکہ: عیدالفطر کے موقع پر ہونے والے اجتماع میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی، 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا، ہتھیار برآمد
عید الفطر: ریلوے مسافروں کیلیے اچھی خبر، عید پر کرایوں میں بڑی رعایت، 25 فی صد رعایت کا اعلان، اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا، رعایت کرنٹ ٹکٹ پر لاگو ہوگی
بین الاقوامی منظر نامہ: روسی وزیر خارجہ کا دورہ چین، ’سنگین مسائل‘ پر تبادلہ خیال : بیجنگ میں دو دن قیام اور چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات کریں گے
فرانس کے دارالحکومت پیرس کی ایک عمارت میں دھماکا، 3 افراد ہلاک : دھماکہ پیرس کے مشرقی علاقے میں واقع 8 منزلہ عمارت کی ساتویں منزل پر ہوا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی، تحقیقات کا آغاز