اسرائیل نے 150 فلسطینیوں کو رہا کردیا، اسرائیلی فوج نے قیدیوں کی رہائی پر کوئی بیان جاری نہیں کیا تاہم کہا کہ حراست میں لیے گئے افراد کے ساتھ ناروا سلوک نہیں کیا جاتا
امریکا میں پہلی بار سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز: فحش اداکارہ اسٹارمی ڈینیئلز کو رقم دینے کے مقدمے میں ٹرائل شروع، جیوری اراکین کا چناؤ کیا جائے گا: ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیئے
3ہزار یتیم بچوں کو گود لینے کی افواہ، فلسطینی سفارت خانے کی تردید پاکستان میں کوئی بھی فلسطینی یتیم نہیں آیا: ریاست کے باہر فلسطینی یتیم بچوں کی کفالت کی اجازت نہیں، فلسطینی سفارت خانہ
امریکی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیل اور سعودی عرب میں تعلقات کو مزید بہتر بنانے پر بھی بات چیت : پاکستان میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ فکر مند، اسرائیل کی 5 رکنی جنگی کابینہ نے ایران کے خلاف انتقامی کاروائی پر اتفاق کر لیا
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ : پیٹرول 293 روپے 94 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 282 روپے سے بڑھ کر 290 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی: وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری
اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے جاری، مزید 43 فلسطینی شہید : 7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 33 ہزار 729 فلسطینی شہید اور 76 ہزار 371 زخمی ہو چکے ہیں
اسرائیل ایران کشیدگی، سلامتی کونسل کا اجلاس بغیر کسی اہم نتیجے کے ملتوی : ’مشرق وسطیٰ تباہی کے دہانے پر ہے، خطے کو تباہ کن جنگ کے خطرے کا سامنا ہے، وقت آگیا ہے کہ کشیدگی کم کی جائے : اقوام متحدہ
’ہمیں تم سے پیار ہے‘ اسرائیلی شہریوں کا اردن کے شاہ عبداللہ کیلئے پیاربھرا پیغام : اسرائیل پر ایرانی حملے کے موقع پر اردن اوراسرائیل نے تاریخ میں پہلی مرتبہ فوجی تعاون کیا
سلامتی کونسل ہنگامی اجلاس: انتونیو گوتریس کی جانب سے تحمل کی تلقین : سلامتی کونسل اسرائیل پر ایرانی حملے کی مذمت کرے اور ایران کے پاسدارانِ انقلاب کو دہشتگرد تنظیم قرار دے، اسرائیل کا مطالبہ