آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک شیڈول، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں : آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1۔1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملے گی
بھارت میں مرحلہ وارعام انتخابات ، ووٹنگ کا آغاز: 97 کروڑشہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے، 21 ریاستوں کے 102حلقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے
اقوام متحدہ کے سربراہ نے خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا : غزہ پٹی میں جاری جنگ انسانیت کے لیے جہنم سے کم نہیں، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس
اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا، اصفہان میں دھماکوں کی ایرانی تصدیق عراق کے جنوب مغرب اور شام پر بھی لڑاکا طیاروں کی پروازیں، اسرائیلی فضائیہ نے ہوائی اڈے کے قریب کاروائی کی ہے : امریکی میڈیا
کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے، دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، پاکستانی رہنماؤں کے ساتھ باقاعدہ رابطے میں ہیں : ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ