غزہ میں 370 افراد کی اجتماعی قبر ملنے پر امریکہ نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا : ناصر اسپتال سے 340 اور الشفا ہسپتال سے 30 افراد کی اجتماعی قبر ملی ہے،
فلسطینی مجاہدین کے حوصلے بلند : 200 روز میں اسرائیل قتل وغارت کے علاوہ کوئی ہدف حاصل نہیں کرسکا، 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہزارسے تجاوز کر گئی