رفح آپریشن کیلئے اسرائیل کا قابل بھروسہ منصوبہ نہیں دیکھا، کاروائی سے متعلق ہمارے خدشات اپنی جگہ پر موجود ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا بیان
افغانستان : ہرات میں مسجد پر حملہ؛ بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق : واقعہ پر افغان طالبان عبوری حکومت نے تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا، کسی گروپ نے اس واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
عالمی اکنامک فورم : ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی : خلیجی ریاستوں کے لیے نیا ویزہ جاری ہونے کا امکان اماراتی وزیر معیشت کا عالمی اکنامک فورم کی تقریب سے بڑا اعلان
سعودی عرب میں کریک ڈاؤن: ایک ہفتے میں 19 ہزار گرفتار: 4 ہزار 367 کو بارڈر سیکیورٹی کی خلاف ورزیوں میں ملوث پایا گیا، گرفتار افراد میں اکثریت کا تعلق ایتھوپیا اور یمن سے ہے
وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات کا اعلامیہ جاری : وزیراعظم کی جانب سے سعودی ولی عہد کو دورہ پاکستان کی دعوت : مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق بھی کیا گیا
عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور زیادہ سے زیادہ سزا 15 سال قید، بنیادی حقوق کے علم برداروں کی طرف سے شدید نکتہ چینی
عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم، آرمی چیف اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان : غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کی تحقیقات جاری