اسرائیل کا جنگ بندی پر رضامندی کے بعد رفح پر حملہ : کارپٹ بمباری سے 20 سے زائد فلسطینی شہید، شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہزار 735 ہوگئی
الجزیرہ پر پابندی کے بعد اسرائیلی پولیس کا ٹی وی کے دفتر پر چھاپا، سامان ضبط، پابندی، اسرائیلی وزیر اطلاعات کے احکامات ابتدائی طور پر 45 دن تک نافذ رہیں گے
شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان : تاریخوں کو حتمی شکل دینے پر کام جاری، حتمی تاریخ رواں ہفتے میں طے ہوجائے گی، وزیراعظم کا دورے سے متعلق امور کی نگرانی خود کرنے کا فیصلہ