اسرائیل کی غزہ میں بمباری جاری، شہدا کی تعداد 35ہزار سے تجاوز کر گئی، اسرائیل کے 272 فوجی ہلاک : جنگ بندی کے لیے مصر، قطر اور امریکا کی ثالثی کی کوششیں تعطل کا شکار
افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں بارشوں اور سیلاب سے اموات کی تعداد 300 ہوگئی، شمالی علاقوں میں1 ہزار سے زائد مکانات تباہ، صوبہ بغلان کے 3 اضلاع میں سیلابی صورتحال کا سامنا
فلسطین کی مستقل رکنیت کا فیصلہ ہونے کا امکان : اسرائیلی حکومت غیر قانونی غیر انسانی اقدامات کر رہی ہے، سلامتی کونسل کے فیصلے پر رکن ممالک عمل درآمد کرنے کے پابند ہیں : منیر اکرم