طالبان نے بشام حملے میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ مسترد کردیا : پاکستان کا مطالبہ ہے کہ افغان حکومت پاکستان کو نشانہ بنانے والے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرے
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان، 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کرچکے ہیں : قرارداد منظور ہونے کے باوجود فلسطین کو ووٹ کا حق نہیں مل سکے گا
وفاقی وزیر احسن اقبال کی بیجنگ میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے حکام سے ملاقات، پاکستان میں انفراسٹرکچر، رینیو ایبل انرجی، اور صنعتی شعبوں میں چائنہ ڈیولپمنٹ بینک کے تعاون پر تبادلہ خیال
سعودی وزارت داخلہ کا حج ضوابط کی خلاف ورزی پر 10 ہزار ریال جرمانےکا اعلان : خلاف ورزی پر سعودی عرب سے بےدخلی اور مملکت میں دوبارہ داخلے پر پابندی بھی عائد کی جائےگی
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، ایران اور پاکستان کے درمیان ماضی میں محدود تنازعات رہے، خطے میں عدم استحکام سے متعلق ایران کے ارادے مشکوک ہیں: امریکہ