بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، بھارت اپنے ملک میں مسلمانوں، عیسائیوں اور دیگر اقلیتوں کو بھی نشانہ بنا رہا ہے : منیر اکرم
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا، خدشہ ہے چین چاند کی سطح پر اپنی فوج تعینات کرے گا، ممکن ہے امریکہ چاند پر فوجی اڈہ قائم کرلے : کین کالورٹ
حج سیزن : آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا نئے ضوابط کا اطلاق عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کیا جارہا ہے، سعودی محکمہ امن عامہ
اسرائیل کا جنگ بندی تسلیم کرنے سے انکار، رفح پر چڑھائی کی دھمکی : لاکھوں بے گھر فلسطینیوں کی پناہ گاہ رفح میں اسرائیلی آپریشن غزہ کی بربادی میں ناقابل برداشت اضافہ ہوگا : اقوام متحدہ
اسرائیل، سعودی تعلقات قائم کروانےکی کوششوں سے مشرق وسطیٰ کے تنازعات حل نہیں ہوں گے، سعودی عرب اسرائیل سے تعلقات قائم کرلے تو امریکہ سعودی عرب کو سکیورٹی پیکج دینے کے لیے تیار ہے : خامنہ ای