غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں کا ملبہ ہٹانے میں 14 سال لگ سکتے ہیں: اقوام متحدہ، اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 34 ہزار سے زائد افراد شہید جبکہ 77 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح، آبدوزیں جدید ترین ہتھیاروں اور سینسروں سے لیس، منصوبہ پاک-چین دوستی میں ایک نئی جہت کا اضافہ کرے گا
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، بایاں ہاتھ کاٹ دیا گیا جبکہ ڈاکٹرز کو مجبوراً اس کی زبان کا ایک حصہ بھی کاٹنا پڑا، علاج کے دوران چہرے پر 200 ٹانکے لگے، ویڈیو وائرل
مشرق وسطیٰ میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے: ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے بھی بڑھ سکتی ہے
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے یورپ تک پھیل گئے، ہارورڈ یونیورسٹی اورالینوائے کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں بھی مظلوم فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی کیمپ قائم
پاکستان ہمارا اہم شراکت دار، رشتہ مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے، جمہوریت میں ایک آزاد پریس کا لازمی کردار ہے، ہم باقاعدگی سے پریس کے سوالات کا سامنا کرتے ہیں : امریکہ