ایران کیساتھ معاہدے: امریکہ کا ایک بار پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ : ایران کے ساتھ تجارتی معاہدے کے ذمہ داروں کو عالمی اقتصادی پابندیوں کی صورت خطرات سے آگاہ رہنا چاہیئے
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امر یکا 20 برس سے پاکستان میں ایک بڑا سرمایہ کار بھی ہے، پاکستان کی اقتصادی کامیابی دونوں ممالک کے مفاد میں ہے : امریکی محکمہ خارجہ
اسرائیل کی غزہ میں درندگی جاری، مزید 48 فلسطینی شہید : فلسطین میں شہدا کی مجموعی تعداد 34ہزار 97 سے تجاوز کر گئی جبکہ اسرائیلی حملوں میں 76 ہزار 980 افراد زخمی ہو چکے ہیں
امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل، یوکرین، تائیوان کیلئے 26 ارب ڈالر امداد کا بل منظور: امریکا اسرائیل کو 6 ماہ بعد بھی جنگ بندی پر راضی نہ کرسکا : اسرائیلی حملوں میں کم از کم 34 ہزار 49 فلسطینی شہید