غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 14 صہیونی فوجی زخمی، برطانیہ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر احتجاج امریکا اونروا کی رپورٹ اسرائیل پر تحقیقات کے لیے دباؤ ڈالے گا، محکمہ خارجہ
ایران کے زیرِقبضہ بحری جہاز پر موجود پاکستانی شہریوں کو چھوڑنے کی منظوری: آبنائے ہرمز میں ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے جہاز کو ’سمندری قوانین کی خلاف ورزی کرنے‘ پر قبضے میں لے رکھا ہے
اسرائیلی فوج کا جبالیہ، نصیرت اور رفح میں حملہ، مزید 56 فلسطینی شہید : شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کے ڈرون حملوں میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی، سکولوں سے پھٹ نہ سکنے والے کئی بم اور گولہ بارود برآمد
پاکستان اوربھارت کشیدگی میں کمی، مذاکرات سے مسائل حل کریں، پاکستان نے معیشت کے استحکام کے لیے پیش رفت کی ہے، امریکہ کی جانب سے آئی ایم ایف سٹاف لیول معاہدے کا خیر مقدم
مشرق وسطیٰ کشیدگی میں اضافے کے ذمہ دار اسرائیلی وزیراعظم ہیں، اسرائیل نے عالمی قانون کی خلاف ورزی کی، اسرائیلی جارحیت پرخاموش رہنے والے ایرانی حملے کی مذمت میں آگے ہیں: طیب اردوان
واشنگٹن: وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق : وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف، ورلڈ بینک اجلاسوں میں شرکت، ٹیکسیشن، توانائی، نجکاری کے حوالے سے بات چیت