ایران کا اسرائیل پرحملہ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب : اسرائیل کی درخواست پر سلامتی کونسل کا اجلاس پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بجے ہو گا، ایران کا 50 فیصد اہداف نشانہ بنانے کا دعوی
اسرائیل پر مزید حملوں سے متعلق ایران کے آرمی چیف کا بیان سامنے آگیا : اسرائیل کے خلاف آپریشن مکمل کرلیا اور اب مزید حملے جاری رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں، میجر جنرل محمد باقری
سعودی وفد کا 17 اپریل کو دورہِ پاکستان، 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان : سعودی عرب کا پاکستان میں ریکوڈیک، دیا میر باشا ڈیم ، چھوٹی آئل ریفائنریز کی توسیع میں دلچسپی کا اظہار
مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی علاقائی جنگ چھڑنے کا اندیشہ : امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ
ایران کا اسرائیل پر حملہ، چین اور سعودی عرب سمیت عالمی برادری کا ردعمل : کشیدگی کا یہ دور ’غزہ کے تنازع کو پھیلا سکتا ہے اور اسے جلد از جلد ختم کرنا ’اولین ترجیح‘ ہے، چین
اسرائیل میں کھلبلی : لوگوں نے شدید بدحواسی کے عالم میں ضروری اشیا کو ذخیرہ کرنا شروع کردیا : کئی دن سکول اور دفاتر بند رہیں گے
جوبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ، ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہ بننے کا اعلان، اسرائیل نے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنی قومی سلامتی کو خطرے سے دوچار نہیں کر سکتے
ایران کا اسرائیل پر درجنوں ڈرون اورکروز میزائل سے حملہ : اسرائیلی دفاعی تنصیبات، گولان کی پہاڑیوں اور شام کے قریب اسرائیلی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، کئی ایرانی ڈرون طیارے مارگرائے گئے
ایران سے ہزاروں کی تعداد میں افغان بچوں کی ملک بدری : غیرقانونی طریقے سے ایران میں داخل ہونے والوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز، گزشتہ سال 20 ہزار بچے بیدخل کئے گئے، افغان سرحدی کمانڈر
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری : ایک ہی خاندان کے 25 افراد شہید، اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 33 ہزار 634 فلسطینی شہید جبکہ 76 ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
ایران کو اسرائیل کیخلاف جوابی کاروائی سے روکنے کے لئے امریکہ، یورپ کی کوششیں تیز : امریکی انتظامیہ متحرک، انٹونی بلنکن کے کے چوبیس گھنٹوں میں ترک، چینی اور سعودی ہم منصبوں سے رابطے
صدر آصف زرداری کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت : صدر مملکت کی دمشق میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیلی حملے پر ایرانی قیادت اور سوگوار خاندانوں کے ساتھ دلی تعزیت
اقوام متحدہ کا پاکستان میں جبری شادیوں اور مذہب تبدیلی پراظہارِ تشویش، مذہبی اقلیتیوں سے تعلق رکھنے والی خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو مزید برداشت نہیں کیا جاسکتا
امریکہ دمشق حملے میں ملوث نہیں : امریکہ کی وضاحت، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں : ایرانی رد عمل کا خدشہ: امریکہ کا اسرائیل میں اپنے سفارتکاروں کی نقل وحرکت پرپابندی عائد