ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر عالمی برادری کا ردعمل : 12 گھنٹے سے زائد تلاش کے بعد ہیلی کاپٹر کا ملبہ ڈھونڈ لیا تاہم سوار افراد کے بچنے جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں
لندن اور نیویارک میں اسرائیل کیخلاف مظاہرے، غزہ پر جاری بمباری فوری روکنے کا مطالبہ : اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں بھی حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
کرغزستان : کشیدگی کے بعد حساس مقامات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تعینات صدر اور کابینہ سمیت کرغز حکومت صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے
کرغزستان: مقامی وغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی، پاکستانی طلبہ بھی زد میں، پاکستانی نوجوانوں کے ہاسٹلز پر حملے اُور توڑ پھوڑ کی اطلاعات، پاکستانی طالبات کو بھی ہراساں کیا جا رہا ہے