ایرانی صدرابراہیم رئیسی ساتھیوں سمیت ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق : سرکاری اعلان روضہ امام رضا پر کیا گیا، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان بھی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر مکمل تباہ، ترک ڈرون نے مقام ڈھونڈ لیا، دھند کے سبب ریسکیو میں مشکلات، صدر رئیسی سمیت تمام افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ، سرکاری تصدیق نہیں کی گئی