تائیوان میں 7۔2 شدت کا زلزلہ، کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، سونامی الرٹ جاری، بڑے پیمانے پر جانی نقصانات کا خدشہ، ساحلی رہائشی علاقوں سے لوگوں کو انخلا کے احکامات جاری، گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ
اسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاک :گاڑیوں کو اُس وقت نشانہ بنایا جب وہ امدادی سامان اتار کر واپس لوٹ رہے تھے۔ گاڑی میں سوار تمام افراد موقع پر ہی ہلاک،واقعے کی تحقیقات کا مطالب