امریکی صدر ٹرمپ کا تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان: یورپی یونین کےخلاف ٹیرف نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ نہ ہو سکا
امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ امیگرینٹس قانونی حیثیت کے بغیر مقیم ہونے کا انکشاف: پاکستانیوں سمیت 7 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین وطن ملک بدر
فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا، غزہ کی تعمیر نو کے اخراجات کا تخمینہ لگانا مشکل ہے: اقوام متحدہ
واشنگٹن: مسافر طیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر دریا میں گرگیا، 18 لاشیں نکال لی گئیں، مزید ہلاکتوں کا خدشہ