غزہ میں ممنوعہ ہتھیاروں کی بمباری سے ہزاروں لاشیں بھاپ میں تبدیل: اسرائیل شمال میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے، فلسطینی وزارت صحت
امریکا، مصر اور قطر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی کی کوششیں: نیتن یاہو نے اعلیٰ سطحی مذاکراتی وفد دوحا روانہ کردیا
لاس اینجلس آتشزدگی ، 150 بلین ڈالر کا نقصان: لوٹ مار کرنے والوں کو قانونی شکنجے میں جکڑنے کے لیے نیشنل گارڈ ز تعینات
غزہ اموات کی تعداد 41 فیصد کم رپورٹ ہونے کا انکشاف: 59 فیصد خواتین، بچے اور 65 سال سے زیادہ عمر کے لوگ شہدا میں شامل