چار جامعات کے لئے 390 ملین کا خصوصی فنڈ جاری : پشاور یونیورسٹی 90، انجنیئرنگ یونیورسٹی 150، زرعی یونیورسٹی 75 اُور گومل یونیورسٹی کو 75 ملین روپے ملیں گے
119 میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کی فیسوں میں مزید اضافہ : سالانہ فیس 17 لاکھ 20 ہزار مقرر۔ ایم بی بی ایس پر اخراجات ایک کروڑ بیس لاکھ روپے ہو گئے
الیکشن سے قبل ماحول سازگار بنایا جایا: الیکشن ہی تمام مشکلات چاہے وہ معاشی ہوں یا سیاسی، ان کا حل ہیں۔ الیکشن ہونے چاہئیں،گورنر خیبرپختونخوا
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر