پختونخوا سمندرپارپاکستانیوں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کرنیوالا پہلاصوبہ : ٹریفک پولیس کی جانب سے سفارتی مشنز کو آگاہ کرنے کیلئے وزارت خارجہ کو مراسلہ ارسال
امریکہ میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا: 1200 ارب ڈالر کا اسپینڈنگ پیکیج منظور سینیٹ نے گرین سگنل دے دیا، بائیڈن انتظامیہ اب اکتوبر تک روانی سے کام کرسکے گی
خیبرپختونخوا مالی بحران کا شکار ہے کیونکہ وفاق واجبات نہیں دے رہا، عوام نے ووٹ دے کر پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بھیجا، جب چاہیں گے اسمبلی اجلاس طلب کیا جائے گا : مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد سیف
عدل و انصاف کے لئےجدوجہد جاری رکھیں گے، اجتماعی فریضہ ہے کہ ہم ملک کو مسائل سے نکال کر ترقی کے راستے پر گامزن کریں : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا یوم پاکستان پر پیغام
کثیر الجہتی مالیاتی اداروں کو نیوکلیئر فنانسنگ کرنی چاہیئے، پاکستان جوہری سیکٹر سے 3 ہزار میگا واٹ سے زیادہ بجلی پیدا کررہا ہے، نیو کلیئر انرجی ماحول دوست ہے : اسحاق ڈار
خیبرپختونخوا حکومت ایشیائی ترقیاتی بینک کی 282 ارب سے زائد کی مقروض : بی آر ٹی سمیت 10 منصوبوں کیلئے 138 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ روپے، توانائی منصوبوں کیلئے 53 ارب 29 کروڑ 80 لاکھ کا قرضہ لیا گیا
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف 2 مقدمات میں وارنٹِ گرفتاری منسوخ : وزیر اعلیِ سول جج قدرت اللّٰہ اُور جج عبدالغفور کی عدالتوں میں پیش : تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے پر سماعت 17 اپریل تک ملتوی
بجلی صارفین پر 967 ارب کا ایک اور اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری : نیپرا کو درخواستیں موصول : بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے درخواستوں پر سماعت 2 اپریل کو ہوگی