خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ نتائج کا اعلان کردیا 6 امیدواروں نے 192 نمبرز لے کر ایم ڈی کیٹ ٹاپ کیا
ضم اضلاع میں حد بندی کے تعین کے لئے تفصیلات فراہم کرنے کا حکم، وظیفہ پروگرام میں اہل طالبات کے والدین کا بائیو میٹرک 30 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت
محکمہ تعلیم کے 22 ہزار اہلکاروں کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان : 10 تا 60 فیصد تک کٹوتی کا فیصلہ کر لیا گیا
پیپلزپارٹی پنجاب، خیبرپختونخوا کی مذاکراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس طلب : سیاسی جماعتوں اور سیاسی شخصیات سے مذاکرات کی حکمت عملی طے کی جائے گی
جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد، دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں : آئی ایس پی آر