خیبرپختونخوا کے جیالے الیکشن سے نہیں بھاگ رہے: تمام مسائل سے نکلنے کا واحد راستہ فری اینڈ فیئر الیکشن ہے: بلاول بھٹو
باجوڑ میں نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول کو گرا دیا، 400 بچے زیر تعلیم تھے‘ سکول محکمہ تعلیم کے پیرنٹس ٹیچرز کونسل کے فنڈز سے تعمیر ہوا تھا، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر
بنوں میں ابابیل فورس کے اہلکاروں پر حملہ، ایک جوان شہید، ایک زخمی: شہید اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی