ٹانک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اہلکار کو فائرنگ کا نشانہ بناکر قتل، پولیس
خیبرپختونخوا کی نئی کابینہ کے 9 وزراء کو قلمدان سونپ دیے گئے کابینہ میں شامل نگراں وزیر فیروز جمال شاہ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے حلف نہ اٹھا سکے
کرک: پلاسٹک بیگ میں گیس لے جانے پر پابندی عائد حکم کی خلاف ورزی کی صورت میں گرفتار کرکے کارروائی کی جائے گی، انتظامیہ
شمالی وزیرستان: عمائدین کا پاک فوج اور حکومت کے ساتھ مل کر پولیو مہم چلانے کا اعلان جرگے کا پاک فوج کے شانہ بشانہ خوشحالی اورترقی میں بھی حصہ لینے کا اعلان
جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نئے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا نامزد نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان گزشتہ روز انتقال گرگئے تھے