ڈپٹی کمشنر سوات پر سرکاری اسپتال کا 9 لاکھ روپے مالیت کا بیڈ گھر لے جانے کا الزام : ڈی سی سوات کی تردید
ڈی آئی خان: آئل گیس کمپنی پر حملے میں دو پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈی ایس پی اصغر علی کے مطابق کمپنی کیمپ پر پولیس کی نفری تعینات تھی
خیبرپختونخوا:افغان باشندوں کا انخلا جاری، گُزشتہ روز6 ہزار سے زائد افغانستان لوٹ گئے افغان باشندوں کے ساتھ زبردستی نہیں کی جا رہی، پولیس
نجی شعبے کے حوالے کئے گئے ہسپتالوں کے خصوصی آڈٹ کا فیصلہ : ضم اضلاع کے 19 ہسپتالوں کو نجی شعبہ کے حوالے کیا گیا تھا
خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے لئے تیاریاں شروع انتخابات میں ڈیوٹی دینے کے لیے 5 ہزار سے زیادہ خواتین اساتذہ کی لسٹ تیار