خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے تمام نوعیت کے انٹرویوز ملتوی : نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
انتخابات سیکورٹی: خیبرپختونخوا میں اضافی چودہ ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے : مختلف اضلاع کو لیڈیز پولیس فراہم کر دی گئی : جنوبی اضلاع میں زیادہ پولیس نفری تعینات ہو گی: اختر حیات خان
خان پور: جنگلات میں لگی آگ آبادی کی طرف بڑھنے لگی یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ خان پور کے جنگلات میں آگ لگی ہو
خیبر میں پولیس چوکی پر حملہ، دو اہلکار زخمی حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب : حملے میں زخمی دونوں پولیس اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا