خیبر میں کوہی ملک دین خیل پولیس چوکی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
رائع کے مطابق پولیس نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے شرپسندوں کا حملہ پسپا کردیا، جس کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔
حملے میں زخمی دونوں پولیس اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔