سیاست میں لوٹے زیادہ اور نظریاتی لوگ کم ہیں، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ سیاست میں لوٹے زیادہ اور نظریاتی لوگ کم ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ باجوڑ میں آزاد امیدوار ریحان زیب کے قتل پر ہر پختون رنجیدہ ہے، ہم سیاسی وابستگی سے قطع نظر ہر پختون کے لیے امن چاہتے ہیں۔

اس سے قبل چارسدہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والے عقل مند نہیں ہی۔