وزيراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے : 28 ستمبر براستہ لندن وطن واپسی متوقع
آئین پر عمل نہ ہوا تو ملک میں عدم استحکام جاری رہے گا، دنیا ہمارے ساتھ کاروبارکیلئے آمادہ نہیں، مولانا فضل الرحمٰن